All Books

Author: Abu Hamza Abdul Khaliq Siddique

.

Arbaeen Books

You can . all files from ASSUNNAH.LIVE completely FREE!

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، میرا پیغام لوگوں کو پہنچاؤ ! اگرچہ ایک ہی آیت ہو اور بنی اسرائیل کے واقعات تم بیان کر سکتے ہو ، ان میں کوئی حرج نہیں اور جس نے مجھ پر قصداً جھوٹ باندھا تو اسے اپنے جہنم کے ٹھکانے کے لیے تیار رہنا چاہئے ۔ صحیح البخاری 3461